سابق مصری صدر محمد مرسی دراصل کس کے ایجنٹ تھے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

قاہرہ(ویب ڈیسک)مصری پراسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے سابق معزول صدر محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں عدالت میں بیان د یتے ہوئے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ محمد مرسی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایجنٹ تھے۔ اور وہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم حماس کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نے انسانی ہمدردی کی شاندار مثال قائم کردی ۔۔۔۔ موت کی وادی میں پہنچے پاکستانی شہری کی زندگی میں کیسے خوشیاں بکھیر دیں ؟ جانیے

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد نے کینسرکے مریض پاکستانی تارک وطن کے علاج کا حکم جاری کردیا،شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستانی مریض کا عسکری ہسپتال میں سرکاری خرچ پر علاج کرانے کا حکم جاری کیا ہے. اس سے قبل سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی تارک وطن نے اپیل کی تھی کہ وہ بڑیآنت مزید پڑھیں

بڑی بریکنگ نیوز: ترکی میں ایک بار پھر بغاوت ۔۔۔۔ طیب ارداگان کے زوال کی گھنٹیاں بجا دینے والی خبرآگئی

” > انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں سدر طبیب اردگان کے خلاف ایک بار پھر بڑی بغاوت کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ترکی کے رکن پارلیمنٹ اور ملک کی ایک بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے شریک چیئرمین نے رواں ماہ کے اواخر میں مقررہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کہا ہے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہا دینے والے برینٹن پر قاتلانہ حملہ۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ سے تازہ ترین بریکنگ نیوز آ گئی

کر ائسٹ چرچ (ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں گذشتہ روز مساجد میں کی جانے والی دہشتگردی کے مرکزی ملزم کو آج صبح کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ جہاں عدالت نے اس کا 5 اپریل تک ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ برینٹن مزید پڑھیں

یااللہ خیر:نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملے کے بعد برطانیہ سے بھی تشویشناک خبرآگئی

لندن(ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں حملے اور شہادتوں کے بعد مسلم دنیا غم میں تھی اور اب برطانیہ سے بھی خبرآگئی جہاں تین نوجوانوں کے ایک گروہ نے مسجد کے باہر موجود مسلمانوں پر ہتھوڑے سے حملہ کردیا جبکہ پکڑنے کی کوشش کے دوران نیلے رنگ کی کار میں سوار ہو مزید پڑھیں

واللہ خیر المٰکرین : بھارت کی ذلت کا سلسلہ جاری ۔۔۔۔۔ تازہ ترین اور سبق آموز خبر

لاہور (ویب ڈیسک) کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی سلسلۂ واقعات چل پڑتا ہے‘ تو بس چل پڑتا ہے۔ کچھ لوگ شِکوہ کرتے پائے گئے ہیں کہ ایک مصیبت جاتی ہے تو دوسری آجاتی ہے‘ یعنی ایسا لگتا ہے جیسے مشکلات نے گھر کا پتا ڈھونڈ نکالا ہے اور کبھی ایسا بھی ہوتا مزید پڑھیں

اسرائیل کن 6 مسلم ممالک کواپنا دوست بنانے میں مصروف ہے؟ اور اس گھناؤنی سازش کے پیچھےاصل مقاصد کیا ہیں؟ ایک انکشاف نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیئے

لاہور (ویب ڈیسک) فلسطین میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیل نے بڑا انکشاف کر دیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جن 6 عرب ممالک کو اسرائیل کا دشمن تصور کیا جاتا رہا تھا لیکن اب انہی سے ہم رابطے میں ہیں جنہیں خفیہ مزید پڑھیں

سانحہ نیوزی لینڈ۔۔۔۔ ترکی نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، ایسا کام کر دکھایا کہ اُمت مسلمہ خوش ہوگئی

انقرہ(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ لے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشتگردی کی ہولناک واردات سے پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے ،عالمی رہنماؤں کی جانب سے افسوسناک سانحے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا اس دہشت ناک واقعہ کے بعد افسردہ دکھائی دے رہی ہے ،ایسے مزید پڑھیں

میں ڈونلڈ ٹرمپ کا حامی ہوں اور میں مسلمانوں کو اس وجہ سے ختم کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے ۔۔۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں 49 مسلمانوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد نے ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کیا؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک ) کارروائی سے قبل حملہ آور نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنا منشور بھی شئیر کیا جس میں اس حملے کے پس پردہ عزائم اور اپنے مقاصد سے متعلق آگاہ کیا۔حملہ آور نے ٹویٹر پر جاری اپنے عزائم میں بتایا کہ یہ حملہ ان لوگوں کو سبق سکھانے کے لیے کیا مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملہ:اندھا دھند فائرنگ کا سلسلہ رکا اور امدادی پارٹیاں مسجد میں پہنچیں تو ایک متاثرہ زخمی شخص کیا کام کر رہا تھا؟دیکھ کر سب کی آنکھیں نم ہو گئیں

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3 افراد کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔حملے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے مزید پڑھیں