خواب کی تعبیر

اسلام سے قبل حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار علاقہ کے بڑے تاجروں میں ہوتا تھا ، ایک مرتبہ تجارت کے سلسلے میں آپ رضی اللہ تعالی عنہ ؓ ملک شام تشریف لے گئے ، یہاں قیام کے دوران ایک رات آپؓ رضی اللہ تعالی عنہ نے خواب دیکھا کہ چاند اور مزید پڑھیں

ﻓﺮﯾﺪ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ

ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺣﻀﺮﺕ ﺑﺎﺑﺎ ﻓﺮﯾﺪ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﮔﻨﺞ ﺷﮑﺮ ﺭﺣﻤﺘﻪ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻔﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺎﻝ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﻧﻪ ﺗﮭﺎ ، ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﺳﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺩﻋﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽ مزید پڑھیں

اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔

اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا کرتا تھا ۔.ایک دفعہ وہ کافی دن نہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں سے اسکا حال پوچھا لوگوں نے کہا امیر المومنین اس کا حال نہ پوچھیں وہ مزید پڑھیں

تمام دردوں اور بیماریوں کے لیے شفا

ایک دفعہ رسول اللهﷺ تشریف فرما تھے ، اور صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین بھی آپﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللّه تعالیٰ نے مجھ پر بڑے بڑے احسانات کئے ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کئے ، پھر فرمایا میں بیٹھا ہوا تھا کہ مزید پڑھیں

ان سے بہتر کوئی بیوی نہیں دی

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ کرتے تھے تو ان کی خوب تعریف کرتے تھے۔ ایک دن مجھے بڑی غیرت آئی اور میں نے کہا کہ آپ کیا اتنی کثرت کے ساتھ ایک سرخ مسوڑھوں والی عورت مزید پڑھیں