تمہارے اوپر بڑا خطرناک کالا عمل کیاگیا ہے

آج معاشرہ میں نام نہاد عالموں نے طرح لوگوں کی مال و آبرو حتیٰ کہ دین وایمان کو بھی داؤ پر لگارکھاہے۔ اس کی ایک جھلک اس واقعہ میں دیکھی جا سکتی ہے اس واقعہ کوپڑھئے اور خودکو ایسے عاملوں سے بچائیے اور اپناتعلق اللہ سے جوڑ کر خود کو شریعت کاپابند بنائیے کہ سب مزید پڑھیں

بھارت میں ایک بُت سے پانی ٹپکنے لگا، لوگوں نے مقدس سمجھ کر بیماریوں سے شفا کیلئے پینا شروع کردیا، لیکن دراصل یہ پانی کہاں سے آیا اور کیوں ٹپک رہا تھا؟ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

جہالت کے مارے کمزور عقیدے والے لوگ کسی بھی سمجھ میں نہ آنے والی بات کو معجزہ قرار دے دیتے ہیں.بھارتی شہر ممبئی کے مغربی حصے میں ایک بت کے پیروں سے پانی کے قطرے ٹپکنے شروع ہو گئے تو اس کے پجاریوں نے یہ اعلان کرنے میں زرا بھی دیر نہ لگائی کہ یہ مزید پڑھیں

بندہ کمائے گا نہیں تو کھائے گا کہاں سے(ایک عبرت ناک واقعہ)

ستر کی دہائی تھی، کوئی آج کل والا پاکستان تو تھا نہیں، اُس نے کراچی میں موجود امریکی لائبریری میں قدم رکھا اور پڑھنا شروع کردیا. وہ پیاسا تھا اور علم پیتا چلا گیا، کچھ ہی سالوں میں انجینئرنگ میں ٹاپ کیا اور امریکہ چلا آیا.کام، کام اور بس کام. وہ اپنے خاندان میں واحد مزید پڑھیں

میں تمام حاضرین کو دس دس ڈالر جرمانے کی سزا سُناتا ہوں

کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس نے بجائے انکار کے اعتراف کیا کہ اُس نے چوری کی ہے اور جواز یہ دیا کہ وہ بھوکا تھا اور قریب تھا کہ وہ مر جاتا. مزید پڑھیں

وہ پراسرار ترین کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن اسے کیوں نکالا نہیں جا سکتا۔۔ !!

دنیا کے سب سے پر اسرار کنویں میں سونے کی موجودگی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق برقی آلات نے ثابت کر دیا ہے کہ اوک آئی لینڈ میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے لیکن یہ سونا آج تک نکالا نہیں جا سکا۔ اوک لینڈ کا یہ خزانہ اتنی ہوشیاری اور مضبوطی سے کنوئیں میں مزید پڑھیں

بادشاہ کا اعلان اور تاجر کے جھوٹ کی اصل حقیقت

ایک بادشاہ نے اعلان کیا کہ کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا، لوگ ایک دوسرے کے سامنے بھی ڈرنے لگے کہ اگر جھوٹ بولتے ہوئے پکڑے گئے تو جرمانہ نہ ہو جائے، ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں گھومنے لگے، جب تھک گئے تو مزید پڑھیں

نرم دل آدمی نے سڑک پر بیٹھے بے گھر آدمی بھکاری کو رات رہنے کیلئے اپنے گھر میں کمرہ دے دیا

کہتے ہیں کہ آج کل بھلائی کا زمانہ نہیں، اور شاید ٹھیک ہی کہتے ہیں. برطانیہ میں ایک نیک دل معمر آدمی کے ساتھ پیش آنے والا ظالمانہ واقعہ ایک ایسی ہی افسوسناک مثال ہے جسے جان کر انسان کا اچھائی سے اعتماد ہی اٹھ جائے.دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ضعیف العمر شخص بل مزید پڑھیں

کیا آپ چاول ابالنے کے بعد ان کا پانی ہر گز نہ پھینکیں کیونکہ اس سے آپ ہر ماہ ہزاروں روپےبچا سکتے ہیں،جانئے دلچسپ معلومات

خواتین کے ساتھ مرد حضرات بھی چہرے کی جھریاں، چھائیاں اورکیل مہاسے سے بچنے کیلئے کریموں پر ہر ماہ ہزاروں روپے لگادیتے ہیں مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔ اگر آپ چہرے کیجھریاں، چھائیاں اور کیل مہاسوں کے اساتھ چہرے کو جوان اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چاولوں کا پانی کا استعمال کریں، مزید پڑھیں

مجھے اچھی مائیں دو میں تمھیں بہترین قوم دوں گا

مشہور زمانہ سپہ سالار نپولین بونا پارٹ نے ایک ایک تاریخی جملہ کہا ” تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمھیں بہترین قوم دوں گا ” . اسرائیل میں جب بچہ ماں کے شکم میں ہوتا ہے تو ماں کو تکنیکی علوم پڑھاے جاتے ہیں تا کہ بچے کے اندر یہ صلاحیتیں پیدا کی جا مزید پڑھیں

والٹ دزنی کس کس طرح ناکام ہوا؟

دنیا والٹ دزنی کے نام سے واقف ہے کیونکہ والٹ دزنی دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور اینیمیشن کمپنی ہے۔ ’مارول سٹوڈیو ‘ اور ’سٹار وار ‘ جیسے بڑے بڑے نام والٹ دزنی کے ساتھ منسوب ہیں , والٹ ڈزنی کمپنی کے اثاثوں کی مالیت کا شمار کرنا ہی کافی دشوار کام ہے۔ بلا مزید پڑھیں