تورات کی وہ 12آیات جن پر حضرت علی ؓ بہت زیادہ غورو فکرکرتے تھے یہاں تک کہ دن میں تین بار ضرور ان کو پڑھتے تھےان آیات میں کیا لکھا ہے ؟دلچسپ اسلامی معلومات

جو تا قیامت لوگوں کو ہدایت و رہنمائی کے عظیم منبع اسلام کی جانب مبذول کراتا رہے گا ۔حضرت علیؓ نہ صرف مدینہ منورہ کے یہودیوں میں اپنی حکمت و دانش کے باعث مشہور تھے بلکہ مشرکین مکہ بھی آپ کے علم اور عمدہ فیصلوں کے قائل نظر آتے تھے۔ حضرت علی ابن ابی طالب مزید پڑھیں

عمران خان چھا گئے: ایسے ہر پاکستانی کو 30 لاکھ روپے دے دیے جائیں جو ۔۔۔۔۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے غریبوں کی موجیں کروا دینے والا اعلان کر دیا

” > اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں اسٹیٹ بینک کی فنانس پالیسی کے حوالے سے تقریب ہوئی، جس سے وزیراعظم عمران خان ،وزیر خزانہ اسد عمر اور گورنر اسٹیٹ بینک نے خطاب کیا۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہاؤسنگ اسکیم کے لیے پنجاب کے 12 شہروں مزید پڑھیں

فرشتے انسان کے گناہ اور ثواب کیسے نوٹ کرتے ہیں؟

” > اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان اشرف ا لمخلوقات ہے اور اس میں جستجو کی خواہش ہمیشہ سے ہے جو باتیں قرآن مجید میں صدیوں پہلے بتا دی گئی آج جدید سائنسی دنیا تحقیق سے ان کو تسلیم کرچکی ہے۔قرآن شعور ا آگہی کے مسلسل سفر میں کسی طرح حائل نہیں ہوتا بلکہ مظاہرہ کائنات کو مزید پڑھیں

ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا

” > ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی امید سے تھی۔ چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرئے تو بچہ پیدا ہو گیا۔ سادہ لوح شہری بڑا خوش ہو کر اللہ نے بڑی اچھی بیوی دی جس کے باعث مجھ پر مزید پڑھیں

یا رسول اللہ کیا ہم قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی ذات کو دیکھ سکیں گے؟

” > حضرت ابو خدریؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ سے چند لوگوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہﷺ کیا ہم قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی ذات کو دیکھ سکیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں دیکھو گے۔ دوپہر کے وقت جب ابر وغیرہ کچھ نہ ہو اور موسم صاف ہو تو سورج مزید پڑھیں

جمرات میں جب ایک حاجی نے شیطان کیساتھ سیلفی بنائی تو ان کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ جان کر حیرت زدہ رہ جائینگے

” > ایک ”حاجی صاحب“ نے سال کی سب سے بہترین سیلفی بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے اور ایسا کام کرتے ہوئے سیلفی بنائی ہے جو آج تک کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ یہ حاجی صاحب فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران جب شیطان کو کنکریاں مارنے پہنچے مزید پڑھیں

اپنے مرتبے اور وقار پر قائم رہو

” > شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شکاری پرندہ جس کے کان کالے اور لمبے نوک دار ہوتے ہیں اس سے لوگوں نے پوچھا کہ تو شیر کے ساتھ رہنا کیوں پسند کرتا ہے؟اس نے جواب دیا کہ تاکہ میں شیر کا بچا کچا کھا سکوں اور اس کے شیخ مزید پڑھیں

اللہ کا ولی

” > ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺑﮍﯼ ﮔﮭﭩﻦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺑﻮﻻ ، ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ _ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﺮ مزید پڑھیں

شراب نہ پیؤں گا تو کیا ہو گا؟

” > ایک مرتبہ جگر مراد آبادی بیٹھے ہوئے تھے کہ دل میں خیال آیا کہ شراب نہ پیؤں گا تو کیا ہو گا؟ اگر میں اللہ کو ناراض کر بیٹھا اور نفس کو خوش کر لیا تو کیا فائدہ ہو گا‘ چنانچہ ایسے ہی بیٹھے بیٹھے پینے سے توبہ کر لی‘ چونکہ بہت عرصہ مزید پڑھیں

اصلی مساوات

سیدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ کے دور خلافت میں ایک دفعہ مدینہ اور اس کے ارد گرد قحط سالی ہو گئی۔ ہوا چلتی تو ہر طرف خاک اڑتی نظر آتی ۔ چنانچہ اس سال کو ”عام الرمادة “ یعنی خاک اڑنے کا سال کہا گیا۔ سیدنا عمر فاروق رضی اﷲ عنہ نے قسم کھائی مزید پڑھیں