ناقابل یقین خبر:اہم ترین ایشیائی ملک میں خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کولمبو ( ویب ڈیسک ) سری لنکا بھی مغربی ممالک کے نقش قدم پر چل پڑا ۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مشرقی ملک میں پردے پر پابندی عائد کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا میں ہنگامی قانون کے تحت برقع پہننے اور چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ترقی کرنی ہے اور نیا پاکستان بنانا ہے تو میری یہ بات ذہن نشین کر لو ۔۔۔۔ چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان کو کیا گر کی باتیں بتا دیں ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) چین کے صدر شی چن ینگ نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی زبان کے محاروںکا استعمال کیا اور کہا کہ چینی محاروہ ہے کہ ’’اگر دریا مسلسل بہتے رہیں اور سمندر میں گرتے رہے تو سمندر گہرا ہو جاتا ہے لیکن اگر دریاؤں کا پانی کم مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز : پورے ملک میں ادویات کی فروخت کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کے کھلے عام فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی، یہ ادویات اب صرف ڈاکٹر کے نسخے پر ہی مل سکیں گی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل سٹورز ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک یا اینٹی بیکٹیریل مزید پڑھیں

می ٹو اور خود مزے لینے والی میشا شفیع ۔۔۔۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنی اہلیہ کی موجودگی میں علی ظفر کے سنسنی خیز انکشافات ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا

لاہور (ویب ڈیسک )گلو کار علی ظفر نے کہاہے کہ میشا شفیع نے جس مقام پر میوزک شو میں مجھ پر ہراسمنٹ کا الزام لگایا وہاں دوعورتیں اور گیارہ مزید لوگ بھی موجودتھے ،وہاں سے گھر جاکر میشا شفیع نے مجھے مسیج کیا ، کیا اس کو ہراسمنٹ میں مزا آیا تھا ؟۔جیونیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

بدنام زمانہ کرائے کے قاتل کے نام سے مشہور امریکی ایجنسی بلیک واٹر کے ایجنٹس کو چین نے کہاں تعینات کیا ہوا ہے اور ان سے کیا کام لیا جا رہا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف نے پاکستانی حکومت کے ہوش اڑا دیے

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) ’بلیک واٹر‘ایک بدنام زمانہ تنظیم ہے جو ممالک کو اپنی مسلح خدمات آفر کرتی ہے۔ ایف ایس جی (فرنٹیئر سروسز گروپ) اسی کی ایک ذیلی تنظیم ہے جو بلیک واٹر کے بانی ایرک پرنس نے 2014ءمیں قائم کی۔ اب چین اس سے ایک ایسا کام لے رہا ہے کہ سن کر کسی مزید پڑھیں

آج کی بڑی خبر: کرتار پورصاحب گوردوارہ کی کھدائی کے دوران زیر زمین چھپائی گئی کون سی قیمتی ترین چیز برآمد ہو گئی اور اس کے علاوہ اور کیا کیا چھپا ہو سکتا ہے؟ دل خوش کر ڈالنے والی خبر

نارروال( ویب ڈیسک ) نارووال میں گوردوارہ کرتارپور کے احاطہ میں تزئین و آرائش کیلئے کھدائی کے دوران بابا گرونانک کے قدیمی کنویں کی دریافت ہوئی ہے ،جس کی تعمیر نانک شاہی اینٹ سے رکھی گئی تھی اور سکھ کمیونٹی کنویں کے پانی کو امرت جل کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

برے کام کا برا نتیجہ : خاتون سے اکیلے میں آشنا ملاقات کرنے اس کے گھر پر موجود تھا کہ خاتون کا شوہر بھی آن پہنچا ۔۔۔۔ پھر کیا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا؟ جان کر آپ بھی توبہ توبہ کریں گے

فیصل آباد ( ویب ڈیسک ) چک جھمرہ میں غیرت کے نام پردوہرے قتل کی واردات کی حقیقت سامنے آگئی، شوہرنےاپنی بیوی اوراس کےآشناگولی ماردی۔تفصیلات کےمطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور کی نامعلوم شخص کی ہلاکت کا ڈراپ سین سامنے آگیا، پولیسنے واقعہ کی تمام تحقیقات مکمل کی لی، پنجاب کے شہرفیصل آباد کے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: آصف زرداری کے لیے پھندا تیا ر ۔۔۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر کے دو بڑے اور خاص راز دان گرفتار، کیا کیا اعتراف کر لیے گئے ؟ زر والوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مبینہ ملوث ہونے پر 2 سابق بینکاروں کو گرفتار کرلیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی کے مطابق بڑے نجی بینک کے 2 عہدیداروں شیر علی اور محمد فاروق عبداللہ سابق صدر آصف زرداری کی پارک لینک اسٹیٹ کی فرنٹ کمپنی مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران لڑائیاں ، 270 افراد ہلاک ، مگر کس ملک میں ؟ افسوسناک اطلاعات موصول

انڈونیشیا (ویب ڈیسک ) انڈونیشیا میں ایک ہی روز ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے دس دن بعد گنتی کے دوران کام کی زیادتی اور تھکاوٹ کے نتیجے میں انتخابی عملے کے 270 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 878 افراد تاحال بیمار ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے ہاتھ ملانا بھی پسند نہیں کرتا،ایسےلوگ پارٹی کو ہائی جیک کرنے آتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ گورنر پنجاب کے بعد ایک اور سینیئر رہنما کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کو جوڑنے والے سینئر پارٹی رہنماء جہانگیرترین ہی پارٹی رہنماؤں میں اختلافات کا باعث بن گئے۔ گورنر پنجاب کے بعد سینئر پی ٹی آئی رہنماء حامد خان بھی جہانگیرترین کے خلاف بول اٹھے۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین سے ہاتھ ملانا بھی پسند نہیں کرتا۔ ایسے لوگ پارٹیوں کو ہائی مزید پڑھیں