مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو کب وفاقی وزیرخزانہ بنایا جا رہا ہے ؟ اسلام آباد سے تازہ ترین خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) ڈاکٹر حفیظ شیخ وزیراعظم کے مشیر خزانہ، مالیات و اقتصادی امور کی حیثیت سے اقتصادی رابطہ کمیٹی، نجکاری پر کابینہ کمیٹی اور توانائی پر کابینہ کمیٹی کی سربراہی کا استحقاق رکھتے ہیں؟ ایک آئینی ماہر کی رائےمیں ڈاکٹر حفیظ شیخ ایسا کرسکتے ہیں جبکہ پبلک سیکٹر کے ایک ماہر کا مزید پڑھیں

اس شخص نے اپنی گرفتاری کے وقت سات لوگوں کے فون نمبر دیے جن میں سے ایک۔۔۔۔ریحام خان نے اب تک سب سے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) برطانوی پولیس نے سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کے الزام میں وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والی کاروباری شخصیت عارف نقوی کو 20 روز قبل گرفتار کیا تھا تاہم اب ان کیلئے تشویشناک خبریہ ہے کہ عدالت نے ان کی ضمانت بھی مسترد کر دی ہے مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز:وزارت سے ہٹائےجانے کے بعد پہلی بار اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان کو صاف انکار کر دیا،مگر کس بات سے؟

اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چین جانے کی دعوت قبول کرنے سےانکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ اس وقت چین کے دورے پر ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں اپنوں کو بچانے کا سلسلہ جاری:وزیراعظم کے ایک انتہائی قریبی سمجھے جانیوالے عثمان ڈار کے کزن کے خلاف تحقیقات کرنے والے اعلیٰ افسر کو سخت سزا دے دی گئی

بہاولپور ( ویب ڈیسک ) نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم یوتھ پراگرام کے چیئرمین عثمان ڈار کے کزن سہیل ڈار کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسر کا تبادلہ کر دیا گیاہے ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل ڈار کیخلاف منی مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز: پاکستان اورچین کے درمیان ایک اور تاریخی و انقلابی معاہدہ طے پا گیا

بیجنگ (ویب ڈیسک)پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم طے پا گیا ہے پاک چین حکام نے معاہدے پردستخط کردیئے ۔حکام وزارت تجارت کے مطابق پاکستان کوآسیان ممالک کی طرزپررعایت میسرہوگی،پاکستان کو313مصنوعات کی برآمدپرڈیوٹی فری رسائی ملے گی،جس سے پاکستان کی90فیصدبرآمدات کی چین کوڈیوٹی فری رسائی ممکن ہوپائے گی،حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

تحریک انصاف میں گروپنگ عروج پر ۔۔۔۔۔ جلد وزیراعظم آئے روز کے جھگڑوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے کیا بڑا فیصلہ کرنے والے ہیں ؟ صف اول کے میڈیا گروپ نے بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک)ملکی مسائل کے ساتھ پی ٹی آئی کی اپنی جماعت میں گروپنگ اور اندرونی سیاست نے کئی پنڈورا بکس کھول دیئے ہیں ،کیا مستقبل میں پنجاب کی اعلی قیادت ،گورنر یا دو وفاقی وزراء اپنی جگہوں پر کام کرے گے یا ان سے اختیارات واپس لے لئے جائیں گے ،عمران خان دورہ چین مزید پڑھیں

نواز شریف کی مستقل ضمانت کی درخواست : جلد بڑے میاں صاحب کے وکلاء کیا کھڑاک کر سکتے ہیں ؟ جاندار سیاسی تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں نواز شریف کی طرف سے دائر درخواست ضمانت ان کے وکلاء کیلئے کڑا قانونی امتحان ہو گی۔سپریم کورٹ کی طرف سے چھ ہفتے کی ضمانت کا عبوری ریلیف ملنے کے بعد مستقل ضمانت کیلئے دائر نظر ثانی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کیلئے ٹھوس قانونی دلائل درکار ہوں گے۔ معروف مزید پڑھیں

اسلام آباد سے بڑی بریکنگ نیوز : کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ، پورے ملک کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے تمام 435 اداروں کی تنظیم نو کا فیصلہ کرلیا۔19 محکمے صوبوں کے حوالے، 228 خودمختار، 43 آپس میں ضم اور 82 کو ایگزیکٹیو حیثیت دینے، 6 کو ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سندھ، پنجاب رینجرز، کوسٹ گارڈذ کراچی، میرین فشریز کراچی، مزید پڑھیں

ڈگری والے معاملے کا ڈراپ سین:اسلم رئیسانی نے سر عام معافی مانگ لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کو ڈگری کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا۔انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور 9 سال پہلے ڈگری سے متعلق دیئے گئے اپنے بیان پر معافی بھی مانگ لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلم رئیسانی لینے تو کلاس آتے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے جیسے کسی اجلاس مزید پڑھیں

ایک ملاقات ضروری ہے صنم:پاکستان کے اہم شہر میں عورتوں نے لوگوں کو لوٹنے کے لیے ایسا طریقہ اپنا لیا کہ شہر بھر میں ہلچل مچ گئی

لاڑکانہ (ویب ڈیسک ) صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں پولیس نے شہریوں کو خبردار کرنے کے لیے دل چسپ اشتہار لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ پولیس نے شہریوں کو خبردار کرنے کے لیے اشتہار لگایا ہے کہ انجان عورتوں کے فون کال سے ہوشیار رہا جائے۔ پولیس کی جانب سے شہر میں پھیلائے مزید پڑھیں