شاندار خوشخبری : وزیراعظم عمران خان نے پی ایس ایل کے حوالے وہ اعلان کردیا جس کا پوری قوم کو شدت سے انتظار تھا

” > اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ،انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 5کے تمام میچز پاکستان میں ہونگے۔ اسلام آباد میں آن لائن ویزا اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک بہت مزید پڑھیں